ڈھاکہ ۔6مارچ (اے پی پی):بنگلہ دیش میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ڈھاکہ ٹربیون کے مطابق بنگلہ دیش کے محکمہ موسمیات کے ہیڈکوارٹر نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز بھارت-میانمار کی سرحد سے تقریباً 149 کلومیٹر دور تھا تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہو ئی ہے۔
بنگلہ دیش میں 5.7 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں