سعودی وزیر خارجہ سے قبرص کے ہم منصب کاٹیلی فونک رابطہ،مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ریاض ۔7مارچ (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے قبرص کے وزیر خارجہ ڈاکٹر کونسٹینٹینوس کومبوس نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ایس پی اےکے مطابق ٹیلیفون رابطے کے دوران دونوں رہنماوں نےباہمی دلچسپی سمیت علاقائی اور بین الاقوامی امور پر گفتگو کی۔