بھارتی حکومت کے اقدامات سے واضح ہوگےا کشمیری عوام کو فوج کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گےا ہے، مےر واعظ

سرینگر ۔ 30 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںحرےت فورم کے چےئرمےن میرواعظ عمرفاروق نے کہاہے کہ بھارتی حکومت کے حالیہ اقدامات سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ کشمیری عوام کو فوج کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گےا ہے تاکہ ن کا کوئی پرسان حال نہ ہو ۔

Leave a Reply