بغداد میں بم دھماکوں سے ،27افراد جاں بحق ،سو سے زائد زخمی

بغداد ۔ 30 مئی (اے پی پی) بغداد میں بم دھماکوں سے 27افراد جاں بحق جبکہ سو سے زائد زخمی ہو گئے ۔حکام کے مطابق بغداد میں دو بم دھماکے ہوئے پہلا خود کش دھماکہ رات گئے ایک آئس کریم کی دکان پر ہوا جبکہ دوسرا دھماکہ منگل کی صبح کار میں ہوا۔دونوں دھماکوں میں 27افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ زخمیوں کو طبی …

بغداد ۔ 30 مئی (اے پی پی) بغداد میں بم دھماکوں سے 27افراد جاں بحق جبکہ سو سے زائد زخمی ہو گئے ۔حکام کے مطابق بغداد میں دو بم دھماکے ہوئے پہلا خود کش دھماکہ رات گئے ایک آئس کریم کی دکان پر ہوا جبکہ دوسرا دھماکہ منگل کی صبح کار میں ہوا۔دونوں دھماکوں میں 27افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Leave a Reply