بیجنگ۔11مارچ (اے پی پی):چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین بحران کے پرامن حل کے لیے تمام سازگار کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور امید ہے کہ ایک ایسے حل تک پہنچا جائے گا جو تمام فریقوں کے لیے قابل قبول، منصفانہ اور پائیدار ہو گا ۔منگل کو رسمی پریس کانفرنس میں یوکرین بحران کے بارے میں سوالات کے جواب میں ترجمان نے کہا …
چین یوکرین بحران کے پرامن حل کے حوالے سے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

مزید خبریں
بیجنگ۔11مارچ (اے پی پی):چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین بحران کے پرامن حل کے لیے تمام سازگار کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور امید ہے کہ ایک ایسے حل تک پہنچا جائے گا جو تمام فریقوں کے لیے قابل قبول، منصفانہ اور پائیدار ہو گا ۔منگل کو رسمی پریس کانفرنس میں یوکرین بحران کے بارے میں سوالات کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ چین اس بحران کے سیاسی حل میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے بھی تیار ہے۔







