کولمبو ۔ 31 مئی (اے پی پی) سری لنکا کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے بین الاقوامی امداد پہنچنا شروع ہوگئی ۔ شدید سیلاب اور بارشوں کے باعث 202 افراد ہلاک اور 6 لاکھ سے زائد بے گھر ہوئے ۔ وزیر خارجہ روی کرونا نائیکے نے یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مون سون کی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے …
سری لنکا ، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 202ہو گئی، متاثرین کی مدد کے لئے بین الاقوامی امداد پہنچنا شروع ہوگئی

مزید خبریں
کولمبو ۔ 31 مئی (اے پی پی) سری لنکا کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے بین الاقوامی امداد پہنچنا شروع ہوگئی ۔ شدید سیلاب اور بارشوں کے باعث 202 افراد ہلاک اور 6 لاکھ سے زائد بے گھر ہوئے ۔ وزیر خارجہ روی کرونا نائیکے نے یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مون سون کی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لئے حکومت نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی تھی اور اب تک 16 ممالک کی طرف سے امداد پہنچائی گئی ہے۔








