چین نے لانگ مارچ-2 ڈی کیریئر راکٹ لانچ کر دیا

بیجنگ۔15مارچ (اے پی پی):چین نے لانگ مارچ-2 ڈی کیریئر راکٹ لانچ کر دیا ہے۔شنہوا کے مطابق چین نے جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق 12 بجکر 11 منٹ پر 2 سیٹلائٹ گائوجنگ-3 کو پہلے سے طے شدہ مدار میں بھیج دیا ہے۔یہ لانگ مارچ سیریز کے راکٹوں کا 564 واں فلائٹ مشن تھا۔  