جدہ۔16مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 360.91 ریال جبکہ 22قیراط ایک گرام کے نرخ 330.83 ریال اور 21 قیراط کے سونے کے نرخ فی گرام نرخ 315.79 ریال تک پہنچ گئے۔ گولڈ مارکیٹ میں 18 …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں
جدہ۔16مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 360.91 ریال جبکہ 22قیراط ایک گرام کے نرخ 330.83 ریال اور 21 قیراط کے سونے کے نرخ فی گرام نرخ 315.79 ریال تک پہنچ گئے۔
گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط ایک گرام کی قیمت 270.68 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 210.53 ریال تک پہنچ گئے۔








