ہنڈا اٹلس کارز (ایچ سی اے آر) کے بعد از ٹیکس منافع میں 73 فیصد کا نمایاں اضافہ

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) ہنڈا اٹلس کارز (ایچ سی اے آر) کے بعد از ٹیکس منافع میں 73 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں اپریل تا مارچ 2015-16ءکے مقابلہ میں اپریل تا مارچ 2016-17ءکے دوران کمپنی کی مجموعی فروخت میں 57 فیصد کا اضافہ ہوا ہے

Leave a Reply