اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) پاکستان ایشیاءو بحر الکاہل کے خطے میں ڈیری مصنوعات پیدا اورتیار کرنے والے تین بڑے ممالک میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک وزراعت (ایف اے او) کے اعدادو شمار کے مطابق خطے میں ڈیری مصنوعات کی تجارت سال 2013ءمیں 110 ارب ڈالر سے زائد رہی تھی جس میں مزید اضافہ ہو رہا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ایشیاءو بحرالکاہل …
پاکستان ایشیاءو بحر الکاہل کے خطے میں ڈیری مصنوعات پیدا اورتیار کرنے والے تین بڑے ممالک میں شامل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) پاکستان ایشیاءو بحر الکاہل کے خطے میں ڈیری مصنوعات پیدا اورتیار کرنے والے تین بڑے ممالک میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک وزراعت (ایف اے او) کے اعدادو شمار کے مطابق خطے میں ڈیری مصنوعات کی تجارت سال 2013ءمیں 110 ارب ڈالر سے زائد رہی تھی جس میں مزید اضافہ ہو رہا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ایشیاءو بحرالکاہل کے خطہ میں ڈیری مصنوعات کی پیداوار کے حوالے سے تین بڑے ممالک میں پاکستان ‘ چین اور بھارت شامل ہیں ۔








