اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی پی) پاکستان میں نئی تجارتی راہداریاں تلاش کررہا ہے تاکہ تجارت ‘ باہمی علاقائی رابطوں ‘ شرح نمو اور روزگار کی فراہمی کے مواقع بڑھائے جاسکیں۔ سرمایہ کاری بورڈ میں اے ڈی بی کے منصوبے ”پاکستان میں تجارتی راہداریوں کی ترقی کے مواقع“ کے حوالے سے بریفننگ دیتے ہوئے اے ڈی بی کی سینئر اکنامکس آفیسر فرزانہ …
سی پیک منصوبے کے ساتھ ساتھ مختلف شہروں میں نئی تجارتی راہداریوں کی تلاش کے منصوبہ پر کام کررہے ہیں ایشیائی ترقیاتی بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی پی) پاکستان میں نئی تجارتی راہداریاں تلاش کررہا ہے تاکہ تجارت ‘ باہمی علاقائی رابطوں ‘ شرح نمو اور روزگار کی فراہمی کے مواقع بڑھائے جاسکیں۔ سرمایہ کاری بورڈ میں اے ڈی بی کے منصوبے ”پاکستان میں تجارتی راہداریوں کی ترقی کے مواقع“ کے حوالے سے بریفننگ دیتے ہوئے اے ڈی بی کی سینئر اکنامکس آفیسر فرزانہ نوشاب نے کہا کہ بینک چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے ساتھ ساتھ مختلف شہروں میں نئی تجارتی راہداریوں کی تلاش کے منصوبہ پر کام کررہا ہے








