شام کو لیبیا بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،روسی صدر

ماسکو ۔ یکم جون (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے شام کے صدر بشار الاسد کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشار الاسد نے خان شیخون میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال نہیں کیا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ خان شیخون پر کیمیائی حملے میں بشار اسد کسی صورت بھی ملوث نہیں اور ہم اس بات …

ماسکو ۔ یکم جون (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے شام کے صدر بشار الاسد کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشار الاسد نے خان شیخون میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال نہیں کیا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ خان شیخون پر کیمیائی حملے میں بشار اسد کسی صورت بھی ملوث نہیں اور ہم اس بات سے مطمئن ہوگئے ہیں۔

Leave a Reply