اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ءکے پہلے 10 ماہ میں جولائی تا اپریل کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی سرمایہ کاری پر حاصل ہونے والے منافع جات کی اپنے ممالک کو منتقلی میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی …
غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری پر منافع جات کی اپنے ممالک منتقلی میں دس ماہ کے دوران 5 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ءکے پہلے 10 ماہ میں جولائی تا اپریل کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی سرمایہ کاری پر حاصل ہونے والے منافع جات کی اپنے ممالک کو منتقلی میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل 2016-17ءکے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی طرف سے 1.521 ارب ڈالر کے منافع جات اور ڈیوڈنڈز اپنے اپنے ممالک کو بھیجے گئے ہیں








