افغانستان ، سونے کی کان منہدم ہونے سے 2 کان کن ہلاک

کابل ۔24مارچ (اے پی پی):افغانستان کے صوبے تخار میں سونے کی کان منہدم ہونے سے 2 کان کن ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے تعلقات عامہ کے دفتر کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ افغانستان کے صوبے تخار کے ضلع خواجہ غار میں کان کن سونے کی کان میں کام کر رہے تھے کا اچانک کان منہدم ہو گئی جس سے 2 کان کن ہلاک ہو گئے۔ پولیس …

کابل ۔24مارچ (اے پی پی):افغانستان کے صوبے تخار میں سونے کی کان منہدم ہونے سے 2 کان کن ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے تعلقات عامہ کے دفتر کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ افغانستان کے صوبے تخار کے ضلع خواجہ غار میں کان کن سونے کی کان میں کام کر رہے تھے کا اچانک کان منہدم ہو گئی جس سے 2 کان کن ہلاک ہو گئے۔

پولیس نے نعشوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔