صدر ٹرمپ کی ہنگامہ خیز پالیسیاں ملکی اقتصادی صورتحال کے لیے خطرناک ہیں ، جریدہ بلوم برگ

نیویارک ۔ 3 جون (اے پی پی) امریکی جریدے بلومبرگ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہنگامہ خیز پالیسیوں کو ملک کی اقتصادی صورتحال کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا۔ارنا نیوز کے مطابق بلومبرگ ویب سائٹ نے خبردار کیا ہے کہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے ملکی معیشت کے لیے اتنہائی تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔ اس رپورٹ میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کو امریکا کی اقتصادی بے …

نیویارک ۔ 3 جون (اے پی پی) امریکی جریدے بلومبرگ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہنگامہ خیز پالیسیوں کو ملک کی اقتصادی صورتحال کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا۔ارنا نیوز کے مطابق بلومبرگ ویب سائٹ نے خبردار کیا ہے کہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے ملکی معیشت کے لیے اتنہائی تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔ اس رپورٹ میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کو امریکا کی اقتصادی بے یقینی کا سب سے بڑا سبب قرار دیا گیا ہے۔

Leave a Reply