اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) پنجاب میں آئندہ مالی سال 2017-18ءکے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت زرعی شعبہ کے پہلے سے جاری 34 اور 25 نئے منصوبوں کیلئے 21 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ اے ڈی پی کے مطابق زرعی شعبی کے لئے مختص کئے گئے مجموعی بجٹ میں خادم پنجاب کسان پیکیج کے 10 ارب روپے اور پی اے ایف ڈی اے کیلئے …
پنجاب ، آئندہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت زرعی شعبہ کے پہلے سے جاری 34 اور 25 نئے منصوبوں کیلئے 21 ارب روپے کا بجٹ مختص

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) پنجاب میں آئندہ مالی سال 2017-18ءکے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت زرعی شعبہ کے پہلے سے جاری 34 اور 25 نئے منصوبوں کیلئے 21 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ اے ڈی پی کے مطابق زرعی شعبی کے لئے مختص کئے گئے مجموعی بجٹ میں خادم پنجاب کسان پیکیج کے 10 ارب روپے اور پی اے ایف ڈی اے کیلئے 2 ارب روپے بھی شامل ہیں۔








