- Advertisement -
اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):چیئرمی پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ویل ڈن نور زمان ، قوم کو آپ پر فخر ہے۔ اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیتنے پر نور زمان کو مبارکباد دی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ نور زمان نے اپنی محنت سے پاکستان کا نام روشن کیا اور نور زمان کی فتح پاکستان کی جیت ہے۔نور زمان کے کوچز اور والدین کو بھی دلی مبارک باد دیتا ہوں۔نور زمان جیسے باصلاحیت نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580417
- Advertisement -