وفاقی وزیرخواجہ محمد آصف سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر طارق احسان کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور زیر بحث آئے

اسلام آباد ۔ 08 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر طارق احسان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور زیر بحث آئے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش دو برادر اسلامی ممالک ہیں جن کے درمیان گہرے ثقافتی تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 08 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر طارق احسان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور زیر بحث آئے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش دو برادر اسلامی ممالک ہیں جن کے درمیان گہرے ثقافتی تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے مواقع موجود ہیں۔

Leave a Reply