ایٹمی بجلی گھروں K-2 اور K-3 پر کام تیزی سے جاری،،ن

اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) کراچی میں ایٹمی بجلی گھروں K-2 اور K-3 پر کام تیزی سے جاری ہے۔2030ءتک ایٹمی بجلی گھروں سے 8,800 میگا واٹ بجلی قومی سسٹم میں شامل ہو جائے گی۔ پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے ذرائع کے مطابق چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ نیوکلر 4- کے بعد یہ منصوبے بھی ملک میں توانائی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے انتہائی اہم ہیں۔ پاکستان ایٹمی توانائی …

اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) کراچی میں ایٹمی بجلی گھروں K-2 اور K-3 پر کام تیزی سے جاری ہے۔2030ءتک ایٹمی بجلی گھروں سے 8,800 میگا واٹ بجلی قومی سسٹم میں شامل ہو جائے گی۔ پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے ذرائع کے مطابق چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ نیوکلر 4- کے بعد یہ منصوبے بھی ملک میں توانائی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے انتہائی اہم ہیں۔ پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لئے سرگرمی سے کام کررہاہے اور مستقبل میں ایٹمی بجلی گھروں کی مزید تنصیب کے لئے بھی مقامات تلاش کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply