اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کی مناسبت سے ایس ایم ایس کے ذریعے نئے نوٹوں کا اجراءشروع کر دیا۔ اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کے لئے اس سال دوبارہ ایس ایم ایس سروس متعارف کرائی ہے۔ نئے نوٹ کمرشل بینکوں کی نامزد شاخوں سے دستیاب ہوں گے۔ اس کے علاوہ ایس بی پی ایس سی کے 16 …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایس ایم ایس کے ذریعے نئے نوٹوں کا اجراءشروع کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کی مناسبت سے ایس ایم ایس کے ذریعے نئے نوٹوں کا اجراءشروع کر دیا۔ اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کے لئے اس سال دوبارہ ایس ایم ایس سروس متعارف کرائی ہے۔ نئے نوٹ کمرشل بینکوں کی نامزد شاخوں سے دستیاب ہوں گے۔ اس کے علاوہ ایس بی پی ایس سی کے 16 فیلڈ دفاتر سے بھی نئے کرنسی نوٹ حاصل کئے جا سکیں گے۔ عوام کو موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے کمرشل بینکوں کی نامزد برانچز سے نئے نوٹوں کا اجراء12 جون سے شروع کر دیا گیا ہے اور 23 جون 2017ءتک جاری رہے گا۔








