اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں مارچ 2025 میں 61.16 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ا س دوران برآمدات کی مالیت 16.6 ارب روپے تک پہنچ گئی جبکہ مارچ 2024 میں مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات کا حجم 10.3ارب روپے رہا تھا، اس طرح مارچ 2024 کے مقابلہ میں مارچ 2025 کے …
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں مارچ کے دوران 61.16 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں مارچ 2025 میں 61.16 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ا س دوران برآمدات کی مالیت 16.6 ارب روپے تک پہنچ گئی جبکہ مارچ 2024 میں مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات کا حجم 10.3ارب روپے رہا تھا،
اس طرح مارچ 2024 کے مقابلہ میں مارچ 2025 کے دوران مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی قومی برآمدات میں 6.3 ارب روپے یعنی 61 فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔








