سٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کرے گا

اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان 5مئی (پیرکو) کرے گا۔ بدھ کو سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس بروز پیر 5 مئی 2025ء کو منعقد ہوگا جس میں زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا ۔ بعد ازاںسٹیٹ بینک اسی دن ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان …

اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان 5مئی (پیرکو) کرے گا۔ بدھ کو سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس بروز پیر 5 مئی 2025ء کو منعقد ہوگا جس میں زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا ۔

بعد ازاںسٹیٹ بینک اسی دن ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔