گڈاپ سٹی پولیس نے گٹکے کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا

کراچی۔ 02 مئی (اے پی پی):گڈاپ سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر سپر ہائی وے انصاری پل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گٹکے کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے گاڑی سے 400 پیکٹ انڈین گٹکا سفینہ اورنقدی برآمدکرلی جبکہ گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیاہے۔جمعہ کو ترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزم بلال احمد ولد ایوب اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گاڑی کے …

کراچی۔ 02 مئی (اے پی پی):گڈاپ سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر سپر ہائی وے انصاری پل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گٹکے کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے گاڑی سے 400 پیکٹ انڈین گٹکا سفینہ اورنقدی برآمدکرلی جبکہ گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیاہے۔جمعہ کو ترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزم بلال احمد ولد ایوب اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گاڑی کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں میں گٹکا سپلائی کرتا تھا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔