کابل ۔ 22 مئی (اے پی پی) جنوبی افغانستان میں افغان پولیس کے اہلکاروں نے اپنے 6 ساتھیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،سرائے پل میں افغان سیکورٹی فورسز اورمسلح افراد کے درمیان جھڑپوں میں ایک سیکورٹی اہلکار سمیت 5 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ارزگان میں تین افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے 6ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ضلع چارچینومیں …
جنوبی افغانستان میں افغان پولیس اہلکاروں نے اپنے 6 ساتھیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،سرائے پل میں افغان سیکورٹی فورسز اورمسلح افراد کے درمیان جھڑ پیں، ایک سیکورٹی اہلکار سمیت 5 عسکریت پسند ہلاک
کابل ۔ 22 مئی (اے پی پی) جنوبی افغانستان میں افغان پولیس کے اہلکاروں نے اپنے 6 ساتھیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،سرائے پل میں افغان سیکورٹی فورسز اورمسلح افراد کے درمیان جھڑپوں میں ایک سیکورٹی اہلکار سمیت 5 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ارزگان میں تین افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے 6ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ضلع چارچینومیں پیش آیا۔









