لندن ۔ 22 مئی (اے پی پی) مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے فرانس پر زور دیاہے کہ وہ مسلمان خواتین کے حجاب کے احترام کو یقینی بنائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات فرانسیسی کھیتولک اخبارکو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ اگر ایک مسلمان خاتون پردہ کرنا چاہتی ہیں تو یہ ان کا حق ہے اور انہیں ایسا کرنے دینا چاہئیے ۔
فرانس مسلمان خواتین کے حجاب کا احترام یقینی بنائے، پوپ فرانسس