اسلام آباد۔9مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس میں 173 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 3ہزار700پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس173سے زائد پوائنٹس اضافہ ہو کر 103700پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔