سعودی عرب کے وزیر دفاع کی متحدہ عرب مارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کے پہلووں پر تبادلہ خیال

ریاض ۔15مئی (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نےکو ابو ظبی کے قصر الشاطی میں امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور امارات کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کا جائزہ اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے پہلووں پر تبادلہ خیال کیا۔خطے میں سلامتی اور استحاکم کے حصول کے …

مزید خبریں

پاکستان کو سخاوت، رضاکارانہ خدمات اور معاشرتی خدمت کی اپنی دیرینہ روایات پر فخر ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی یومِ انسانی ہمدردی کے موقع پر پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر ان تمام انسانی خدمت گاروں اور رضاکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے جو ضرورت کے وقت لوگوں کی مدد کے لیے خود کو وقف کردیتے ہیں۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ دن ہمیں ہمدردی، خدمت اور آفات و دیگر ہنگامی حالات سے متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑے ہونے کی اہمیت کی یاد دلاتا ہے۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ یہ اس عزم کی تجدید کا موقع بھی ہے کہ ہم اجتماعی طور پر کمزور اور متاثرہ طبقات کی مدد اور انسانیت کی خدمت کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سخاوت، رضاکارانہ خدمات اور معاشرتی خدمت کی اپنی دیرینہ روایت پر فخر ہے، یہ اقدار ہمارے معاشرے میں گہری جڑیں رکھتی ہیں اور مشکلات کے وقت ہمیشہ ہمارے لوگوں کو متحد کرنے کا باعث بنی ہیں۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں آنے والی آفات کے حوالے سے ہمارے تجربے نے بارہا پاکستانی عوام کی استقامت، یکجہتی اور جذبۂ تعاون کو ثابت کیا ہے، شہریوں نے وفاقی اور صوبائی اداروں کے ساتھ مل کر متاثرہ آبادیوں کی مدد، امداد اور بحالی کی کوششوں میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر میں انسانی خدمت کے لیے سرگرم تمام افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں اور ہمدردی، یکجہتی اور انسانیت کی خدمت کے اصولوں سے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں

نائب وزیراعظم

ریاض ۔15مئی (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نےکو ابو ظبی کے قصر الشاطی میں امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی ہے۔

ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور امارات کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کا جائزہ اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے پہلووں پر تبادلہ خیال کیا۔خطے میں سلامتی اور استحاکم کے حصول کے طریقوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

شہزادہ خالد بن سلمان نے شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے تہنیتی پیغام پہنچایا اور امارات کی مزید ترقی کی خواہش ظاہر کی۔