لندن ۔ 22 جون (اے پی پی) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) جمعہ کو کاﺅنٹی گراﺅنڈ، ٹونٹن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں