34.4 C
Islamabad
پیر, مئی 19, 2025
ہومتجارتی خبریںقالین اور پارچہ جات کی برآمدات میں مارچ کے دوران 11.76 فیصد...

قالین اور پارچہ جات کی برآمدات میں مارچ کے دوران 11.76 فیصد اضافہ ہوا،پی بی ایس

- Advertisement -

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):قالین اور پارچہ جات کی قومی برآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.76 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 1.14 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ مارچ 2024 میں قالین اور پارچہ جات کی برآمدی مالیت 1.02 ارب روپے رہی تھی ۔

اس طرح مارچ 2024 کےمقابلہ میں مارچ 2025 کے دوران قالین اور پارچہ جات کی قومی برآمدات میں 0.12 ارب روپے یعنی 11.76 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے ۔

- Advertisement -

 

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598664

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں