لاہور۔22مئی (اے پی پی):چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق کرکٹر اقبال قاسم کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں اقبال قاسم اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اللہ تعالی سوگوار خاندان کو یہ صدمہ …
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا سابق کرکٹر اقبال قاسم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
لاہور۔22مئی (اے پی پی):چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق کرکٹر اقبال قاسم کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں اقبال قاسم اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اللہ تعالی سوگوار خاندان کو یہ صدمہ ہمت سے برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔








