رواں ہفتہ سے ملک بھر میں باقاعدہ طور مون سون شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتہ سے ملک بھر میں مون سون کی باقاعدہ بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے اور عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران ملک کے بالائی علاقوں بشمول اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کی ہے۔ پیر کو محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ …

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتہ سے ملک بھر میں مون سون کی باقاعدہ بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے اور عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران ملک کے بالائی علاقوں بشمول اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کی ہے۔ پیر کو محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ تک اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیز ہواﺅں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفہ وقفہ سے بارش کا امکان ہے

Leave a Reply