اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ موسم کی خرابی کے باعث پارا چنار نہ جا سکے، موسم صاف ہوتے ہی پارا چنار جائیں گے۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کو عید کا دوسرا دن پارا چنار میں گزارنا تھا تاہم موسم …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ موسم کی خرابی کے باعث پارا چنار نہ جا سکے، موسم صاف ہوتے ہی پارا چنار جائیں گے، آئی ایس پی آر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ موسم کی خرابی کے باعث پارا چنار نہ جا سکے، موسم صاف ہوتے ہی پارا چنار جائیں گے۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کو عید کا دوسرا دن پارا چنار میں گزارنا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث پارا چنار نہ جا سکے۔ ترجمان کے مطابق آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کے باعث پارا چنار نہ پہنچ سکا۔ آرمی چیف موسم صاف ہونے کے بعد جلد پارا چنار جائیں گے








