وزیراعظم نواز شریف عید کے روزتحصیل احمد پور شرقیہ پہنچے

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف آئل ٹینکر حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد کی عیادت کے لئے پیر کے روزبہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ پہنچے۔وزیراعظم نواز شریف کا بہاولپور پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر مملکت بلیغ الرحمان اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم نواز شریف آئل ٹینکر حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔

Leave a Reply