صدر مملکت ممنون حسین کا چین میں لینڈسلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد ۔ 28 جون(اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے چین میں لینڈسلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت دکھ کی گھڑی میںچینی عوام کے ساتھ ہیں۔

Leave a Reply