راولپنڈی ۔ 28 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر لائن آف کنٹرول پر فرائض انجام دینے والے جوانوں کے ساتھ منائی۔ پاک بحریہ کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر کی نماز لائن آف کنٹرول پر تعینات افسران و جوانوں کے ساتھ ادا کی۔ اس موقع پر انہوں نے …
جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر لائن آف کنٹرول پر منائی،نماز عید لائن آف کنٹرول پر پر تعینات افسران و جوانوں کے ساتھ ادا کی

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 28 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر لائن آف کنٹرول پر فرائض انجام دینے والے جوانوں کے ساتھ منائی۔ پاک بحریہ کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر کی نماز لائن آف کنٹرول پر تعینات افسران و جوانوں کے ساتھ ادا کی۔ اس موقع پر انہوں نے ملک کی ترقی و خوشحالی کی دعائیں کیں اور لائن آف کنٹرول پر تعینات دستوں کے بلند حوصلے، عزم و ہمت اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔








