سنگاپور۔2جون (اے پی پی):تھائی لینڈ کے بیڈمنٹن کھلاڑی اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ کنلاوت وٹیڈسرن اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت سنگا پور سپر 750بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیت لیا۔24 سالہ تھائی لینڈ کے بیڈ منٹن سٹار کنلاوت وٹیڈسرن نے مینز سنگلزکے فائنل میچ میں چین کے 28 سالہ حریف بیڈ منٹن کھلاڑی لو گوانگزو کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور سنگا پور سپر 750بیڈ منٹن کا مینز سنگلز ٹائٹل اپنے …
سیکنڈ سیڈڈ کنلاوت وٹیڈسرن نے سنگاپور سپر 750بیڈ منٹن کا مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

مزید خبریں
سنگاپور۔2جون (اے پی پی):تھائی لینڈ کے بیڈمنٹن کھلاڑی اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ کنلاوت وٹیڈسرن اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت سنگا پور سپر 750بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیت لیا۔24 سالہ تھائی لینڈ کے بیڈ منٹن سٹار کنلاوت وٹیڈسرن نے مینز سنگلزکے فائنل میچ میں چین کے 28 سالہ حریف بیڈ منٹن کھلاڑی لو گوانگزو کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور سنگا پور سپر 750بیڈ منٹن کا مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
سنگا پور سپر 750بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلے سنگاپور میں جاری ہیں۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں 24 سالہ تھائی لینڈ کی بیڈ منٹن سٹار کنلاوت وٹیڈسرن نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے چین کے 28 سالہ حریف بیڈ منٹن کھلاڑی لو گوانگزو کو سٹریٹ سیٹس 6-21 اور 10-21 سے شکست دی اور ٹورنامنٹ جیت لیا۔








