حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی ہے ترجمان واٹر بورڈ نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں جاری مون سون کی حالیہ بارشوں کے بعد حب ڈیم میں بھی پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی ہے۔ پانی کی قلت کا شکار حب ڈیم میں پانی کی وافر مقدار جمع ہو چکی ہے۔

Leave a Reply