اسلام آباد۔2جون (اے پی پی):وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 6 تا 9 جون جمعہ سے پیر تک چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔ کیبنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 6 سے 9 جون تک عید الاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق ہفتے میں 5 اور ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے تمام اداروں پر یکساں طور …
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 6 تا 9 جون جمعہ سے پیر تک چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔2جون (اے پی پی):وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 6 تا 9 جون جمعہ سے پیر تک چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔ کیبنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 6 سے 9 جون تک عید الاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق ہفتے میں 5 اور ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے تمام اداروں پر یکساں طور پر ہوگا ۔








