ترکیہ میں 5.8 شدت کا زلزلہ، ایک لڑکی ہلاک ، 70 افراد زخمی

انقرہ ۔3جون (اے پی پی):ترکیہ کے علاقے مارمارس میں 5.8 شدت کے زلزلے سے 14 سالہ لڑکی ہلاک اور 70 افراد زخمی ہو گئے۔ اے ایف پی کے مطابق ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نےکہا کہ ترکیہ کے علاقے مارمارس میں 5.8 شدت کے زلزلے سے 14 سالہ لڑکی ہلاک اور 70 افراد زخمی ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں سے 14 کا جائے وقوعہ …

انقرہ ۔3جون (اے پی پی):ترکیہ کے علاقے مارمارس میں 5.8 شدت کے زلزلے سے 14 سالہ لڑکی ہلاک اور 70 افراد زخمی ہو گئے۔ اے ایف پی کے مطابق ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نےکہا کہ ترکیہ کے علاقے مارمارس میں 5.8 شدت کے زلزلے سے 14 سالہ لڑکی ہلاک اور 70 افراد زخمی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں سے 14 کا جائے وقوعہ پر علاج کیا گیا، آٹھ کو مختصر علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا اور دیگر 46 ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اے ایف اے ڈی ڈیزاسٹر ایجنسی نے بتایا کہ زلزلہ پیر اور منگل کی رات2بجکر 17 منٹ پر آیا۔

مزید خبریں