مصر میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت کی سیکرٹری جنرل عرب لیگ احمد ابو الغیط سے ملاقات

قاہرہ۔4جون (اے پی پی):مصر میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت نے سیکرٹری جنرل عرب لیگ احمد ابو الغیط سے بدھ کو یہاں عرب لیگ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران عرب لیگ اور پاکستان کے درمیان تعاون کے فروغ، فلسطین کاز اور دیگر علاقائی و عالمی امور پر بات چیت ہوئی۔

قاہرہ۔4جون (اے پی پی):مصر میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت نے سیکرٹری جنرل عرب لیگ احمد ابو الغیط سے بدھ کو یہاں عرب لیگ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔

پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران عرب لیگ اور پاکستان کے درمیان تعاون کے فروغ، فلسطین کاز اور دیگر علاقائی و عالمی امور پر بات چیت ہوئی۔