ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم زیریں سندھ، کراچی ڈویژن میں کہیں کہیں اور راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ،کوہاٹ،بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply