وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سینیٹر مشاہد حسین سیّد کے گھر جاکر ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جمعہ کو سینیٹر مشاہد حسین سیّد کے گھر گئے اور ان سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کرنل (ر) امجد حسین مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا کہ کرنل (ر) امجد حسین مرحوم ان لوگوں میں سے ہیں جن …

اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جمعہ کو سینیٹر مشاہد حسین سیّد کے گھر گئے اور ان سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کرنل (ر) امجد حسین مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا کہ کرنل (ر) امجد حسین مرحوم ان لوگوں میں سے ہیں جن کا تحریک پاکستان سے گہرا تعلق اور پہچان ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply