چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی میں معاون ثابت ہوگا ، سردار محمد یوسف

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مذہبی امور کے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) منصوبہ ملکی معیشت کے استحکام اور صنعتی ترقی میں معاون ثابت ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سی پیک کی تکمیل سے نہ صرف ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ اس سے 2020ءتک پاکستان کا شمار دنیا …

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مذہبی امور کے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) منصوبہ ملکی معیشت کے استحکام اور صنعتی ترقی میں معاون ثابت ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سی پیک کی تکمیل سے نہ صرف ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ اس سے 2020ءتک پاکستان کا شمار دنیا کی تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں بھی ہوگا۔

Leave a Reply