پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام نمائش 7 جولائی سے کراچی میں شروع ہو گی

لاہور۔ یکم جولائی (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام آٹھویں گرینڈ فرنیچر ایکسپو ”انٹیریئر پاکستان“ 7 جولائی سے ایکسپو سنٹر کراچی میں شروع ہو گی جس کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے۔ اس بات کا اعلان ہفتہ کو یہاں پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد کاشف اشفاق نے کیا۔ میگا ایونٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے میاں کاشف اشفاق نے کہا …

لاہور۔ یکم جولائی (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام آٹھویں گرینڈ فرنیچر ایکسپو ”انٹیریئر پاکستان“ 7 جولائی سے ایکسپو سنٹر کراچی میں شروع ہو گی جس کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے۔ اس بات کا اعلان ہفتہ کو یہاں پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد کاشف اشفاق نے کیا۔ میگا ایونٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ چین، اٹلی، برطانیہ، ترکی، ہانگ کانگ اور تھائی لینڈ سے وفود نے نمائش میں اپنی شرکت کی تصدیق کر دی ہے جبکہ دیگر ممالک سے وفود کی شرکت کی رواں ہفتے میں تصدیق متوقع ہے

Leave a Reply