شام، صدر بشار الاسد کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری

دمشق ۔ 3 جولائی (اے پی پی) شام کے صدر بشار الاسد کی تصویر پہلی بار کرنسی نوٹوں پر چھاپ دی گئی۔یہ تصویر 2000 شامی پاﺅنڈز کی نئے نوٹوں پر چھاپی گئی ہے جن کا استعمال شروع کردیا گیا ہے۔مرکزی بینک کے گورنر درید درغم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 2000 پاﺅنڈ کا یہ نوٹ کئی نئے نوٹوں میں شامل ہے تاہم اس کے استعمال کو روکے رکھا …

دمشق ۔ 3 جولائی (اے پی پی) شام کے صدر بشار الاسد کی تصویر پہلی بار کرنسی نوٹوں پر چھاپ دی گئی۔یہ تصویر 2000 شامی پاﺅنڈز کی نئے نوٹوں پر چھاپی گئی ہے جن کا استعمال شروع کردیا گیا ہے۔مرکزی بینک کے گورنر درید درغم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 2000 پاﺅنڈ کا یہ نوٹ کئی نئے نوٹوں میں شامل ہے تاہم اس کے استعمال کو روکے رکھا گیا جس کی وجہ غیریقینی سیاسی،جنگی اور کرنسی کی شرح تبادلہ میں تیزی سے اتار چڑھاﺅ کی صورتحال تھی

Leave a Reply