جین کنگ کپ میں پاکستان نے تاجکستان کو ہرا دیا

اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):پاکستان ویمن ٹینس ٹیم نے کولمبو سری لنکا میں بلی جین کنگ کپ گروپ 3 ایشیا/اوشیانا زون اے ایونٹ میں تاجکستان کو 1-2سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن ٹینس ٹیم نے کولمبو سری لنکا میں بلی جین کنگ کپ گروپ 3 ایشیا/اوشیانا زون اے ایونٹ میں تاجکستان کو 1-2سے شکست دے دی۔ آمنہ علی انجری کے باعث تیسرے سیٹ میں کھیلنے سے قاصر رہیں۔ …

اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):پاکستان ویمن ٹینس ٹیم نے کولمبو سری لنکا میں بلی جین کنگ کپ گروپ 3 ایشیا/اوشیانا زون اے ایونٹ میں تاجکستان کو 1-2سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن ٹینس ٹیم نے کولمبو سری لنکا میں بلی جین کنگ کپ گروپ 3 ایشیا/اوشیانا زون اے ایونٹ میں تاجکستان کو 1-2سے شکست دے دی۔ آمنہ علی انجری کے باعث تیسرے سیٹ میں کھیلنے سے قاصر رہیں۔ پاکستان اپنا اگلا میچ کل بدھ 18 جون کو ترکمانستان سے کھیلے گا۔

 

مزید خبریں