امریکی صدر کا سعودی فرمانروا کو فون، مشرق وسطی میں امن پر تبادلہ خیال

واشنگٹن ۔ 4 جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان سے مشرق وسطی میں امن سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کو فون کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز …

واشنگٹن ۔ 4 جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان سے مشرق وسطی میں امن سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کو فون کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave a Reply