اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، بالائی خیبرپختونخوا، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بہاولپور اور ساہیوال ڈویژن میں …
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کا امکان
اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، بالائی خیبرپختونخوا، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بہاولپور اور ساہیوال ڈویژن میں بھی بعض مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔









