اسلام آباد ۔ 5جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال2016-17ءکے پہلے 11 ماہ میں جولائی تا مئی کے دوران چائے کی قومی درآمدات میں3 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران491 ملین ڈالر کی چائے درآمد کی گئی ہے
11 ماہ کے دوران چائے کی درآمدمیں3 فیصد اضافہ