انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل) شروع ہوگا

لندن ۔ 05 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (کل) جمعرات سے لندن میں شروع ہوگا۔

Leave a Reply